ایک مصدر نے انکشاف کیا ہے کہ "ابشر انفرادی" پلیٹ فارم نے گھریلو ملازمین کے لیے ایک نئی سروس فراہم کرنا شروع کردی ہے۔
ماخذ نے "نیوز 24" کو بتايا کہ نئی سروس گھریلو ملازمین کو اپنی اسپانسر شپ کو قبول کرنے یا مسترد کرنے کی درخواستوں کا جواب دینے کی اجازت دیتی ہے.یہ بالکل "قوى " پلیٹ فارم پر پیشہ ور کارکنوں کو اسپانسر شپ منتقل کرنے کی درخواستوں کی طرح ہے۔
گھریلو ملازمین کی کفالت پچھلے آجر یعنی سابقہ کفیل کی جانب سے ورکر سے تنازل کے ذریعے منتقل کی جاتی ہے ، پھر نئے آجر کی منظوری کا انتظار کیا جاتا ہےاور منظوری مکمل ہونے پر ، کارکن کو نئے آجر کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔


0 تبصرے
abdmanalhusaam@gmail.com