ٹوئیٹر پر سعودیہ میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر صاحب سے ایک سائل نے سوال کیا کہ فلائیٹس اور اقاموں کے معاملے میں سعودی عرب حکومت کے ساتھ کوئی پیش رفت ہوئی کہ ابھی نہیں؟
سفیر پاکستان نے جوابی ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ سعودی حکومت کے اعلان کا انتظار ہے۔ان شاء الله

0 تبصرے
abdmanalhusaam@gmail.com