news

ویڈیو جس میں ایک سعودی ایک سٹیشن ملازم پر گولی چلاتا ہے ۔

پوسٹس کی سرخیاں

اہم خبر

وزارت تعلیم نے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اساتذہ جو حالات کی وجہ سے مملکت سے باہر رہ گئے ہیں ان سے آن لائن تعلیم کی ذریعہ استفادہ کیا جائے

 وزارت تعلیم نے پرائیویٹ ، انٹرنیشنل اور غیر ملکی اسکولوں اور تعلیمی پروگراموں اور بین الاقوامی ٹریک کو نافذ کرنے والے اسکولوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ وزارت کے الیکٹرانک پلیٹ فارم یا ان اسکولوں کے الیکٹرانک پلیٹ فارم کو استعمال کریں۔

وزارت نے اپنے ایک  سرکلر میں ، جس کی ایک کاپی "اخبار 24" نے حاصل کی ہے ، نجی اسکولوں سے کنٹریکٹ کردہ ایسے معلمین جو حالات کی بنا پر مملکت واپس نہیں آسکے، ان سے الیکٹرانک پلیٹ فارمز کے ذریعے آن لائن تعلیمی لیکچرز اور اسکول کی سرگرمیوں میں استفادہ کرنے کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے