مشرق وسطی اور افریقہ کے ممالک کے ٹریول ایجنسیوں نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات نے انکےشہریوں کو عارضی طور پر نئے ویزے جاری کرنے سے روک دیا ہے ،کیوں کہ خلیجی ریاست نے دونوں ممالک کے مابین معاہدےکےبعداسرائیلیوں کو ملک میں ویزا فری آنےکی اجازت دی ہے۔
متحدہ
عرب امارات کے کینیا کے علاوہ 11 مسلم اکثریتی
ممالک کے ویزے پر پابندی کے بارے میں الجھن پائی جاتی ہے ، دبئی کے سرکاری ملکیت والے ہوائی اڈے فری زون کی ایک دستاویزات کی اس
ہفتے منظر عام پر آنے کے بعد ، جس میں متعدد قومیتوں کے خلاف پابندیاں عائد کی گئیں۔

0 تبصرے
abdmanalhusaam@gmail.com