news

ویڈیو جس میں ایک سعودی ایک سٹیشن ملازم پر گولی چلاتا ہے ۔

كيا ماں باپ کو زکوة دى جاسکتی ہے؟

 کونسل آف سینئر سکالرز شیخ عبداللہ المنیع نے ماں یا باپ کو زکوٰة دینے کی اجازت کے بارے میں سوال کے جواب میں وضاحت کی کہ کسی شخص کے اصول یا فروع کو زکوٰة دینا جائز نہیں ہے۔

المنیع نے سعودی چینل پر "فتوے" پروگرام میں کہا کہ ایک شخص کی اصل میں ماں ، باپ ، دادا اور دادی شامل ہیں اور فروع میں بیٹا اور بیٹی ، بیٹے یا بیٹی کی اولاد داخل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی شخص اصول یا فروع پر خرچ کرنے کے قابل ہو اور اصول یا فروع کے پاس خرچ کرنے کے لیے کچھ نہ ہو تو اسے ان پر خرچ کرنا چاہیے اور اگر وہ ان کو زکوٰة ادا کرتا ہے تو وہ اپنی زکوٰة غير مستحق كو دے رہا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے