news

ویڈیو جس میں ایک سعودی ایک سٹیشن ملازم پر گولی چلاتا ہے ۔

بریکنگ نیوز : پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر لی

 

پرمسرت خبر یہ ھے کہ کلینکل ٹرائل میں دوا کی حیران کن کامیابی ثابت ھوئی ھے  ، 95 فیصد بزرگ مریض وینٹی لیٹر پر جانے سے پہلے صحتیاب ہوگئے، وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں کی بڑی تعداد کی حالت بھی سنبھل گئی ۔ 



پاکستانی ماہرین صحت کی بہت بڑی کامیابی، کرونا کےعلاج کی دوا تیار کر لی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہرین صحت نے مہلک عالمی وبا کرونا وائرس کے علاج کی دریافت کے سلسلے میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستانی ماہرین صحت ایسی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کی مدد سے کرونا مریضوں کی حالت سنبھل گئی۔
تیار کردہ دوا کے پری کلینیکل اور کلینکل ٹرائل کے دوران حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے۔ کلینکل ٹرائل میں دوا کی حیران کن کامیابی دیکھنے میں آئی۔ اس دوا کے استعمال سے 95 فیصد بزرگ کرونا مریض وینٹی لیٹر پر جانے سے پہلے صحتیاب ہوگئے۔ جبکہ جو کرونا مریض وینٹی لیٹر پر موجود تھے، ان کی 60 فیصد تعداد کی حالت اس دوا کے استعمال سے سنبھل گئی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے